حکیم ناصر کی غزلیں اور اشعار 1- جب سے تُو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اسکے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہ...